Tribulus
ٹریبولس
یہ دوا امراض آلات بول میں کام آتی ھے خاص کر ڈائیسوریا (پیشاب کا مشکل سے آنا ) نیں ےہ دوا کمزوری آلات ولادت میں سود مند ہوتی ھے منی کے پیلا پڑنے بار بار اختلام سے واضح ھوتا ھے سوزش بے اولادی نامردی ضغیف باہ میں نافع ھے جلق اختلام مشت زنی کے بد اثرات دور کرتی ھے کثرت مجامعت کی وجہ سے جب ضغف باہ کا عارضہ کو دور کرتی ھے
COMMENTS