Ashoka
جو نو شیا اشوکا
اس دوا کا اثر مستورت پر ھوتا ھے اس دوا کا اثر مستورت کے اندام نھانی پر نمایاں ھوتا ھا
حیض کی بے قاعدگی سلان الرم حیض شروع ہو نے سے پہلے کی تکالیف کثرت حیض لیکوریا کے لیے مفید ھے(Amenorrhoea) حبس حیض اور استحاضہ میں کام آتی ھے
امراض زنانہ دیر سے آنے والے اور بے قاعدہ حیض قولنج حیض احتباس الطمث خون کے جاری ہونے سے پہلے خصیتہ
الرحم میں درد کثرت حیض قولنج حیض احتباس الطمث خراش مثانہ اور لیکوریا جیسی تکلیف میں یہ دوا بڑی
کمر ریڑھ کے ستون کے ساتھ ساتھ درد ہو جو شکم اور رانوں میں جاتی ہو اس کے لیے یہ دوا بے حد مفیید ھے عورتوں کے بانجھ پن کی دوا ھے
COMMENTS